: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیدر۔15؍اکتوبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔
کرناٹک اسٹیٹ پولیس میں سب انسپکٹر کے 233عہدہ کیلئے تقررات کئے جارہے ہیں
۔خواہش مند اُمیدوار 6؍نومبر تک درخواست دے سکتے ہیں
۔تعلیمی قابلیت
گریجویٹ ‘عمر کی حد 21تا26سال‘درخواست فیس 250روپیے ہے ۔ تحریری امتحان اور
انٹرویو کی بنیاد پر تقررات کئے جائیں گے ۔مزید تفصیلات کیلئے اس لنک
http//www.ksp.gov.inپر جائیں ۔*